:علامہ اقبال نے غلط نہیں کہا تھا غلاموں کی بصیرت پر بھروسہ کر نہیں سکتے زمانے میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا نظیراکبرآبادی کامشہور مصرعہ ہے، بھوکے کو چاند میں نظر آتی ہیں روٹیاں یہ بھوک کا نہیں‘ بھوک کے تجربے کی غلامی کا بیان ہے۔ آنکھ‘ آنکھ ہے اور چاند‘ چاند ہے‘ مگر بھوک کی غلامی نے بصارت کا یہ حال کردیا ہے کہ وہ روٹی اور چاند کی ظاہری مماثلت کی اسیر ہوکر زمین اورآسمان کے فرق کو بھول گئی ہے۔ نظیراکبر آبادی کا یہ ’’ناظر‘‘ اگر کسی قوم کا رہنما ہوتا تو ساری قوم کو…
پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار کون؟
’’برین ڈرین‘‘ کا سلسلہ ہولناک حد تک بڑھ گیا ہے اور گزشتہ ایک سال میں 8 لاکھ سے زیادہ پاکستانی بیرونِ ملک گئے ہیں۔ پاکستان کے سیاسی، اخلاقی، معاشی اور سماجی نظام کو دیکھا جائے تو وہ ایک کھنڈر کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے۔ اصول ہے کہ جب ایک حکومت ناکام ہوتی ہے تو صرف حکومت ناکام ہوتی ہے، جب تواتر کے ساتھ دو، تین حکومتیں ناکام ہوجائیں تو سیاسی جماعتوں کی ناکامی کا تاثر ابھرتا ہے، مگر جب ملک میں ہر حکومت ناکام ہوجائے تو پھر ریاست کی ناکامی کا تصور ابھرنے لگتا ہے۔ بدقسمتی سے 1958ء…