Articles

جامعہ کراچی اور اس کے اساتذہ

ہمارے ایم اے کرنے کے ایک سال بعد ایک دن وہ تقریباً روتے ہوئے ہمارے پاس آئے۔ کہنے لگے کہ صاحب آپ کی دوستی نے تو آج کلاس میں ہمیں ’’ذلیل‘‘ کرادیا۔ ہم نے اس اجمال کی تفصیل پوچھی تو کہنے لگے کہ آج نثار زبیری کی کلاس میں ہم نے ان سے ایک سوال پوچھ لیا تو انہوں نے ہمیں جھڑک دیا۔ کہنے لگے کہ مجھے خوب معلوم ہے کہ یہ سوال تمہیں کون بنا کر دیتا ہے؟۔ احمد زاہد نے حیرت سے پوچھا کہ مجھے کون سوال بنا کر دیتا ہے یا مجھے کون سوال سکھاتا ہے؟ زبیری…

مزید پڑھئے

برّی فوج

برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر ’سب سے پہلے پاکستان‘ کا نعرہ بلند کیا ہے۔ ایبٹ آباد میں ’’بلوچ رجمنٹ‘‘ سینٹر کے دورے کے موقع پر انھوں نے کہا کہ پاک فوج قومی سلامتی کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گی۔ انھوں نے کہا کہ سب سے پہلے پاکستان ہے، کوئی فرد یا ادارہ بعد میں ہے۔ مادرِ وطن پر کسی کو فوقیت نہیں۔ نعروں کی بات اور ہے ورنہ وطنِ عزیز کے ٹھوس حقائق راز نہیں۔ ان ٹھوس حقائق میں سے ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ ’سب سے پہلے پاکستان‘ کہنے والے…

مزید پڑھئے

تاریخ آسام

نام کتاب : تاریخ آسام مصنف : شہاب الدین احمد طالش مترجم : میر بہادر علی حسینی مرتب : ساجد صدیق نظامی صفحات : 216 قیمت 300 روپے ناشر : مغربی پاکستان اردو اکیڈمی لاہور 25-C لوئر مال لاہور فون نمبر0301-8408474 0333-4182396 یہ کتاب 1805ء میں فورٹ ولیم کالج کلکتہ میں لکھی گئی۔ اصل کتاب کا نام ’’تاریخ آشام‘‘ ہے۔ کیونکہ اُس عہد میں ’’آسام‘‘ کا تلفظ ’’آشام‘‘ بھی کیا جاتا تھا۔ تاریخ آسام بنیادی طور پر شہاب الدین طالش کی فارسی کتاب فتحیہ عبریہ/تاریخ ملک آسام کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی کتاب کا موضوع اس جنگی مہم کے احوال…

مزید پڑھئے

جامعہ کراچی اور اس کے اساتذہ

جامعہ کراچی کے حوالے سے 21 مارچ 2017ء کے روزنامہ جسارت میں ایک افسوس ناک خبر شائع ہوئی ہے۔ خبر پڑھ کر ہمیں جامعہ کراچی میں گزارے ہوئے چار سال یاد آگئے۔ خبر کے مطابق جامعہ کراچی میں اساتذہ کی جانب سے طلبہ کے ساتھ غیر مہذبانہ رویہ اختیار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر کے مطابق جامعہ میں اس وقت 52 شعبوں میں تدریس کا عمل جاری ہے اور ان میں اکثر شعبوں کے طلبہ کو اساتذہ سے سنگین نوعیت کی شکایات ہیں۔ خبر میں کہا گیا ہے کہ جب طلبہ ڈین یا جامعہ کے اعلیٰ اہلکاروں سے…

مزید پڑھئے

مغرب اسلام دشمن کیوں ہے؟

اس کے ساتھ ساتھ ہم دیکھ رہے ہیں کہ فلسطینی 70 سال سے اسرائیل کی مزاحمت کررہے ہیں اور کشمیر کے حوالے سے خود بھارتی یہ کہہ رہے ہیں کہ وہاں ایسی نسلیں ہمارے سامنے آکر کھڑی ہوگئی ہیں جنہوں نے موت کے خوف کو فتح کرلیا ہے۔ یہ بھی اسلام کی قوت کا ایک ’’شاہکار‘‘ ہے۔ مغرب اسلام کی اس غیر معمولی اور تاریخ ساز قوت مزاحمت کو دیکھ رہا ہے اور اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اس کا خون کھولتا چلا جارہا ہے۔ لیکن اسلام کے حوالے سے مغرب کے کچھ اور ’’مسائل‘‘ بھی ہیں۔ مادی اعتبار سے…

مزید پڑھئے

مغرب اسلام دشمن کیوں ہے؟

مسلمان اس خیال سے جتنی جلد نجات حاصل کرلیں بہتر ہے کہ مغرب مسلمان دشمن ہے۔ مغرب مسلمان دشمن نہیں۔ ایک ارب 60 کروڑ مسلمانوں میں کوئی ایسی بات نہیں کہ مغرب ان سے دشمنی مول لے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ مسلمانوں کا دین بڑا زبردست ہے چناں چہ اولین سطح پر مغرب کو اسلام ہی سے بیر ہے۔ چوں کہ مسلمان اسلام کے ماننے والے ہیں اس لیے اسلام کی نسبت سے مسلمان بھی مغرب کو زہر لگتے ہیں۔ لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ مغرب اسلام کو کیوں ناپسند کرتا ہے؟ وہ عرصے سے کیوں اسلام دشمنی…

مزید پڑھئے

رضا ربانی کی بکواس

سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی کا شمار پیپلز پارٹی کے ان ’’مہذب‘‘ لوگوں میں کیا جاتا ہے جنہیں شمار کرنے کے لیے ایک ہاتھ کی انگلیاں بھی زیادہ ہیں۔ لیکن رضا ربانی صاحب بعض اوقات ایسی باتیں کہتے ہیں جنہیں پڑھ کر خیال آتا ہے کہ انہوں نے ’’بکواسیات‘‘ میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ہے۔ اس کا تازہ ترین ثبوت چند روز پیش تر ہی فراہم ہوا ہے۔ کراچی میں اپنے افسانوں کی کتاب invisible people کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ ملک میں دہشت گردی اور عدم برداشت کی صورت حال جنرل ضیا…

مزید پڑھئے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام پر حملے

وزیراعظم کی ’’بکواس‘‘ کی طرح حسن نثار کی ’’بکواس‘‘ کے بھی کئی پہلو ہیں۔ مثلاً ایک پہلو یہ ہے کہ پردہ ساڑھے چودہ سو سال پہلے تو ٹھیک تھا مگر اب ٹھیک نہیں۔ لیکن پردے کا حکم تو قرآن کا حکم ہے۔ رسول اکرمؐ کا حکم ہے۔ اس اعتبار سے حسن نثار کی بات کا مفہوم یہ ہے کہ پردے سے متعلق قرآن پاک اور رسول اکرمؐ کے حکم کی ساڑھے چودہ سو سال پہلے تو ’’ضرورت‘‘ تھی مگر اب ’’ضرورت‘‘ نہیں۔ کیوں کہ اب دنیا بدل گئی ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ حسن نثار کے نزدیک قرآن…

مزید پڑھئے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام پر حملے

پاکستان کے لوگ اس بات پر پریشان رہتے ہیں کہ مغرب میں آئے دن اسلام اور رسول اکرمؐ کی ذاتِ مبارکہ پر حملے ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن اسلام پر حملے اب مغرب کا ’’اختصاص‘‘ یا ’’امتیاز‘‘ نہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ذرائع ابلاغ بالخصوص انگریزی پریس میں آئے دن ایسے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ جن میں براہِ راست یا بالواسطہ طور پر اسلام یا اہل اسلام کا مذاق اُڑایا جاتا ہے۔ لیکن اس ضمن میں اب انگریزی پریس کو مطعون کرنا بھی درست نہیں۔ اسی لیے کہ اب اسلام پر حملوں کا معاملہ عام ذرائع ابلاغ کیا وزیراعظم میاں…

مزید پڑھئے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام پر حملے

پاکستان کے لوگ اس بات پر پریشان رہتے ہیں کہ مغرب میں آئے دن اسلام اور رسول اکرمؐ کی ذاتِ مبارکہ پر حملے ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن اسلام پر حملے اب مغرب کا ’’اختصاص‘‘ یا ’’امتیاز‘‘ نہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ذرائع ابلاغ بالخصوص انگریزی پریس میں آئے دن ایسے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ جن میں براہِ راست یا بالواسطہ طور پر اسلام یا اہل اسلام کا مذاق اُڑایا جاتا ہے۔ لیکن اس ضمن میں اب انگریزی پریس کو مطعون کرنا بھی درست نہیں۔ اسی لیے کہ اب اسلام پر حملوں کا معاملہ عام ذرائع ابلاغ کیا وزیراعظم میاں…

مزید پڑھئے