Articles

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مذہب پر سیاست کا غلبہ

مسلمانوں کی تاریخ کے بہترین زمانوں میں مذہب اور سیاست کا تعلق استاد اور شاگرد، رہنما اور مقلد کا رہا ہے۔ ریاستِ مدینہ کا تجربہ یہی بتاتا ہے۔ خلافتِ راشدہ کے تجربے کا مفہوم یہی ہے۔ خلافت ملوکیت میں تبدیل ہوئی تو اس لیے کہ سیاست نے اپنا قد کاٹھ مذہب سے بلند کرلیا تھا۔ اس کہانی میں برصغیر کا قصہ یہ ہے کہ عہدِ ملوکیت میں بھی مذہب سیاست پر غالب آتا رہا ہے۔ مجدد الف ثانیؒ اور جہانگیر کی آویزش کا پس منظر یہی ہے، اور اس آویزش میں بالآخر جہانگیر کو مجدد الف ثانیؒ کے مذہبی مطالبات…

مزید پڑھئے

عریانی و فحاشی کے کلچر پر ملک کی اعلیٰ عدالتوں کا حملہ

اسلامی تہذیب سمیت دنیا کی تمام مذہبی تہذیبیں ’’لفظ مرکز‘‘ یا Word Centric تھیں۔ یہاں تک کہ جدید مغربی تہذیب کا آغاز بھی لفظ مرکز تہذیب کی حیثیت سے ہوا تھا۔ ڈیکارٹ نے کہا تھا: میں سوچتا ہوں اس لیے میں ہوں۔ ڈیکارٹ کے اس فقرے میں فکر ماورا سے رشتہ توڑ کر انسان مرکز ہوگئی ہے، مگر بہرحال انسان کی فکر کا مرکز بھی لفظ ہی ہے۔ انسانی ذہن لفظ کے بغیر کچھ بھی سوچنے کی اہلیت نہیں رکھتا، مگر20 ویں صدی کے وسط تک آتے آتے جدید مغربی تہذیب ’’تصویر مرکز‘‘ یا Picture Centric ہوگئی ہے۔ سنیما کی…

مزید پڑھئے

میاں نواز شریف کی امریکہ پرستی اور بھارت نوازی

میاں نوازشریف نے اپنی شخصی اور خاندانی تاریخ اور توقع کے عین مطابق پورس کا ہاتھی بن کر پاکستان کو روند ڈالا ہے۔ انہوں نے روزنامہ ڈان کراچی کو انٹرویو دیتے ہوئے صاف کہا ہے کہ ’’ہم نے غیر ریاستی عناصر کو بھارت جانے اور ممبئی میں حملہ کرکے 150 افراد کو مارنے کی اجازت دی‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ’’ممبئی حملے کے ملزموں کا جو مقدمہ راولپنڈی کی عدالت میں زیرسماعت ہے ’’ہم‘‘ ابھی تک اسے مکمل کیوں نہیں کرسکے ہیں؟‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’یہ صورتِ حال ناقابلِ قبول ہے اور ہم اس کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔‘‘…

مزید پڑھئے

بھارت کا خوفناک باطن اور ہولناک ظاہر

بھارت کی عالمی ساکھ دو چیزوں پر کھڑی ہوئی ہے۔ بھارت کی فلمیں اور بھارت کی جمہوریت۔ بھارت کی اکثر فلمیں رومانس میں ڈوبی ہوئی ہوتی ہیں۔ ان میں رنگ ہوتے ہیں، روشنی ہوتی ہے، گیت ہوتے ہیں، موسیقی ہوتی ہے۔ یہ فلمیں بتاتی ہیں کہ بھارت سرزمینِ محبت ہے، وہ قدیم ہوکر بھی جدید ہے اور جدید ہوکر بھی قدیم ہے۔ بھارت کی جمہوریت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔ اس جمہوریت میں کہیں فوجی مداخلت کا رخنہ نہیں ہے۔ لیکن بھارت کی فلمیں بھارت کا ایسا امیج ہیں جس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔…

مزید پڑھئے

کراچی میں جماعت اسلامی کی نظریاتی و سیاسی جدوجہد

اصول ہے ’’بڑا سوچو، بڑا بن جائو‘‘۔ جماعت اسلامی نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر بڑی حد تک کامیاب ہڑتال کراکے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر کراچی میں بڑا سوچنے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ جماعت اسلامی جیسی نظریاتی جماعت بڑا سوچے گی تو بھلا اسے کراچی میں بڑا بننے سے کون روک سکے گا؟ مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ بڑی سوچ بڑا عمل بھی پیدا کرے۔ یہ حقیقت راز نہیں کہ کراچی میں الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا ظہور اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی، نظریاتی اور سماجی انجینئرنگ کا شاخسانہ تھا۔ اس انجینئرنگ…

مزید پڑھئے

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سیکولر کرگسوں کی نئی سازش

برٹش کونسل کے تعاون سے انگریزی ماہنامہ ہیرالڈ کے پاکستان گیر سروے کا تجزیہ کار ل مارکس نے ہیگل کے بارے میں ایک جگہ لکھا ہے کہ ہیگل سر کے بل کھڑا ہوا تھا، میں نے اسے سیدھا کھڑا کردیا۔ اس سے کارل مارکس کی مراد یہ تھی کہ ہیگل کے یہاں جدلیاتی مادیت کا تصور Ideas کی کشمکش سے عبارت تھا، یعنی ہیگل کے یہاں تاریخ کا سفر تصورات کی آویزش کا حامل تھا مگر مارکس نے Ideas کی کشمکش کو طبقاتی کشمکش میں بدل دیا۔ اتفاق سے مسلمانوں کی تاریخ ہمیشہ سے سیدھی کھڑی ہوئی ہے مگر سوشلسٹ…

مزید پڑھئے

سرد جنگ کی واپسی

تاریخ ہمیشہ اپنے آپ کو دہراتی رہتی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ انسان تاریخ سے کبھی نہیں سیکھتا، چنانچہ وہ حال میں ماضی کی غلطیوں کو دہراتا ہے اور اس طرح تاریخ کی تکرار سامنے آتی ہے۔ یہ بنیادی طور پر ایک ٹھیک بات ہے، مگر اصل معاملہ اس سے بھی زیادہ گہرا ہے۔ تاریخ خود کو ہمیشہ صرف برے معنوں میں نہیں دہراتی۔ تاریخ اچھے معنوں میں بھی خود کو دہراتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی فطرت کبھی نہیں بدل سکتی۔ انسان ہمیشہ ایمان کی طرف لوٹے گا مگر…

مزید پڑھئے

بیسویں صدی میں، اسلام اور باطل نظاموں کی کشمکش

اسلامی جمہوریۂ پاکستان کے اردو اور انگریزی اخبارات کا مطالعہ ’’اعصاب شکن‘‘ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان اخبارات میں اسلام، اسلامی تہذیب، اسلامی تاریخ، اسلامی مفکرین اور اسلامی تحریکوں کے حوالے سے ایسی تحریریں تواتر کے ساتھ شائع ہوتی رہتی ہیں جن میں معلومات، علم، تفہیم اور تناظر کے ہولناک نقائص کا معاملہ تو خیر واضح ہی ہے، ان کی نظر میں اسلام، اسلامی تہذیب، اسلامی تاریخ، اسلامی مفکرین اور اسلامی تحریکوں کی کوئی ’’وقعت‘‘ ہی نہیں۔ مگر بدقسمتی سے جو لوگ ’’مذہبی‘‘ سمجھے جاتے ہیں اُن کی تحریروں میں بھی اتنے ’’عیوب‘‘ ہوتے ہیں کہ ’’ہنر‘‘…

مزید پڑھئے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عدل پر سودے بازی کا مکالمہ

اسلامی تہذیب اور اسلامی تاریخ میں عہدے اور مناصب اپنی مراعات، اپنی سہولیات اور اپنی شہرت سے نہیں بلکہ اپنی اخلاقیات، اپنی تہذیب، اپنی ذمے داریوں اور اپنی آزمائش سے پہچانے جاتے ہیں۔ حضرت ابوذر غفاریؓ جلیل القدر صحابہ میں سے ایک تھے۔ ان کی شان اور عظمت کا اندازہ اس بات سے کیجیے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوذرؓ کے بارے میں فرمایا کہ ابوذر دنیا میں بھی تنہا رہے گا اور میدانِ حشر میں بھی وہ تنہا کھڑا ہوگا۔ یعنی مثلاً میدانِ حشر میں ایک صدیقین کا گروہ ہوگا، ایک شہداء کا گروہ ہوگا،…

مزید پڑھئے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عدل پر سودے بازی کا مکالمہ

اسلامی تہذیب اور اسلامی تاریخ میں عہدے اور مناصب اپنی مراعات، اپنی سہولیات اور اپنی شہرت سے نہیں بلکہ اپنی اخلاقیات، اپنی تہذیب، اپنی ذمے داریوں اور اپنی آزمائش سے پہچانے جاتے ہیں۔ حضرت ابوذر غفاریؓ جلیل القدر صحابہ میں سے ایک تھے۔ ان کی شان اور عظمت کا اندازہ اس بات سے کیجیے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوذرؓ کے بارے میں فرمایا کہ ابوذر دنیا میں بھی تنہا رہے گا اور میدانِ حشر میں بھی وہ تنہا کھڑا ہوگا۔ یعنی مثلاً میدانِ حشر میں ایک صدیقین کا گروہ ہوگا، ایک شہداء کا گروہ ہوگا،…

مزید پڑھئے